Cantonment Area ? کیا ہوتا ہے؟
کینٹونمنٹ (Cantonment) کا مطلب ہے:
یعنی ایسا علاقہ جو خاص طور پر فوج کے لئے بنایا گیا ہو۔ اس میں فوج کے:
رہائشی مکانات
تربیتی میدان
دفاتر
اسپتال
اور دیگر سہولتیں
شامل ہوتی ہیں۔
پاکستان کے اکثر بڑے شہروں میں کینٹونمنٹ کے علاقے موجود ہیں، جیسے لاہور کینٹ، ملتان کینٹ، کراچی کینٹ وغیرہ۔
ان علاقوں کا انتظام عام میونسپل کمیٹی یا میونسپل کارپوریشن کے پاس نہیں ہوتا بلکہ ایک خاص ادارہ کینٹونمنٹ بورڈ چلاتا ہے۔ یہی ادارہ وہاں کے ٹیکس، صفائی، پانی، نقشے منظور کرنے اور دیگر انتظامی کاموں کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
عبدالباسط ملک
03006383003
Buch Properties and Builders Multan
Comments
Post a Comment